فروخت ھے رابطہ نمبر واٹس ایپ نمبر 03038389520
لوکیشن چٹی کوٹھی روڈ نزد بن بائی پاس ایفا سکول کے ساتھ لنک روڈ میں یہ گھر ھے گیس بجلی موقع پر موجود ھے سیوریج پائپ نسب ھیں مین چٹی کوٹھی روڈ کے قریب ھے 16 فٹ روڈ ھے
3 بیڈرومز 2 باتھ رومز
1 کیچن ساتھ بہترین لکڑی کا کام
گاڑی کا گیراج ٹی وی لانچ
خوبصورت ٹائل ماربل سیلنگ کام
مناسب قیمت=35 لاکھ